کشمور گڈو : ( احمد علی نیوز رپورٹر )
جسے کہ کشمور میں ایک درد ناک واقعہ معصوم علی شاہ اور اس کی والدہ کے ساتھ زیادتی کے صورت میں ہوا ہے جس میں پولیس نے اپنی زبردست کاروائی سے مجرم کو گرفتار کیا اور دوسروں کو گرفتار کرنے کے لیے مختلف جگہوں پر چھاپے جاری ہیں کچھ سیاسی مخالف مجھے بد نام کرنے کے لیے سوشل میڈیا پہ ہمیشہ سرگرم رہتے ہیں
پر میں یہ کہنے میں فخر محسوس کرتا ہوں کے مزاری ہاؤس نےکبھی بھی کسی مجرم کا ساتھ نہیں دیا اور نہ ہی کبھی کسی مجرم کا ساتھ دے گا ہماری ہمدردیاں ہر غریب عوام کے ساتھ ہوتی ہیں پر یہ تو بہت ہی دردناک واقعہ ہے معصوم علی شاہ اور اس کی والدہ کے ساتھ زیادتی کرنے والوں کو کسی بھی صورت میں معاف نہیں کیا جائے گا انشاءاللہ ان کو سخت سے سخت سزا دلوا کے پھر سکون کی سانس لوں گا میری سب ہمدردیاں مظلوم عورت اور اس کی بچی کے ساتھ ہیں ایم این اے کشمور سردار احسان الرحمان خان مزاری
یہ خبر( احمد علی – نیوز رپورٹر) نے ارسال کی ہے۔