سکھر : ‏احتساب عدالت

سکھر ( ڈپٹی ڈائریکٹر نیوز – فائق علی راجڑی 3200)

‏احتساب عدالت سکھر نے بلدیہ سکھرمیں جعلی بھرتیوں میں ملوث سابق ٹی ایم او طفیل سومرو کو دس سال قید اور ڈیڈھ کروڑ جرمانہ جبکہ دوسرے سابق ٹی ایم او وقار سومرو کو بھی آٹھ سال قید اور ایک کروڑ جرمانہ کی سزا سنانے کے بعد ہتھکڑیاں لگوا کر جیل بھیج دیا

دونوں مجرمان پر پانچ سو دے زائد سرکاری ملازمتیں فروخت کرنے کا الزام کو جس کے ثابت ہونے پر عدالت عالیہ نے اپنا فیصلہ سنایا ۔‎

یہ خبر (سکھر ڈپٹی ڈائریکٹر نیوز – فائق علی راجڑی 3200) نے ارسال کی ہے۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

کشمور پیپلز پارٹی ایم این اے سردار احسان الرحمان مزاری کی گفتگو‎

جمعرات نومبر 12 , 2020
کشمور گڈو : ( احمد علی نیوز رپورٹر ) جسے کہ کشمور میں ایک درد ناک واقعہ معصوم علی شاہ اور اس کی والدہ کے ساتھ زیادتی کے صورت میں ہوا ہے جس میں پولیس نے اپنی زبردست کاروائی سے مجرم کو گرفتار کیا اور دوسروں کو گرفتار کرنے کے […]

کیلنڈر

نومبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30  
%d bloggers like this: