تفصیلات کے مطابق کنگرہ روڑ ظفروال ڈمپر مافیا اور ٹرالی والے نالہ ڈیک سے ریت لے کر بغیر ترپال کے جاتے ہیں جس کی وجہ سے عوام کا روڑ سے گزرنا مشکل ہو جاتا ہے
اور وہ گردوغبار بیماریوں کا سبب بھی بنتا ہے جو کے کرونا سے زیادہ خطرناک ثابت ہو سکتا ہے اور ان ڈمپر مافیا کی وجہ سے کنگرہ تا ظفروال روڑ ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو گا ہے
اور انتظامیہ خاموش ہیں عوام کی تحصیل ظفروال کے جناب اسٹنٹ کمشنر عثمان صاحب سے اپیل ہے کہ اس کے خلاف کارروائی کی جائے ۔۔

یہ خبر (سٹی کرائم رپورٹر – محمد شفیق ) نے ارسال کی ہے۔