بلوچستان : سجاول جمالی enn نیوز
اوستہ محمد کا اجڑا ہوا ریلوے اسٹیشن 2دھائیاں قبل یہ بہت ہی پر رونق اسٹیشن ہوا کرتا تھا جہاں لاڑکانہ اور جیکب آباد سے انے والے ٹرینوں کاکراس ہوتا تھا
اس وقت جب نہ ٹی وی تھآ اور نہ انٹر ٹینمنٹ کا کوئی اور ذریعہ یہی تفریح تھی شہری اسٹیشن کی رونق اور گہما گہمی سے لطف اندوز ہوتے تھے
مگر 3 دھائیوں بعد اوستہ محمد کی ترقی الٹے پیروں چلتی ہوئی پتھر کے دور میں داخل ہونے جا رہی ہے
اللہ تعالیٰ اس پیارے اور خوبصورت نام کی نسبت رکھنے والے شہر اور شہریوں کی حفاظت فرمائے آمین۔۔۔۔
رپورٹ سجاول جمالی enn نیوز جعفرآباد بلوچستان