وزیر اعظم پاکستان پروگرام احساس کفالت رجسٹریشن سینٹر

اوستہ محمد : (رپورٹ سجاول جمالی enn جعفرآباد)

وزیر اعظم پاکستان پروگرام احساس کفالت رجسٹریشن سینٹر نزد نادرہ آفس میں نئے ناموں کی رجسٹریشن کا کام جاری ہے سینٹر انچارج شفقت علی سومرو نے بتایا کہ یہاں پر ہر روز تقریباً 200 خواتین کے ناموں کا انداراج کیا جارہا ہے

یہ پروگرام صاف شفاف طریقے سے جاری ہے اور جن خواتین و حضرات نے اپنے نام اندراج نہیں کروائے وہ بھی اپنا درج کروا کر اس پروگرام سے مستفید ہوں

اس پروگرام میں جمعہ کے دن صرف مردوں کیلئے ہے اور بقایا دن خواتین کیلئے ہے اور یہاں سیکورٹی کے انتظامات سخت کئے گئے ہیں

یہ رپورٹ سجاول جمالی enn جعفرآباد سے ارسال کی ہے

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

اوستہ محمد کا اجڑا ہوا ریلوے اسٹیشن

جمعرات نومبر 12 , 2020
بلوچستان : سجاول جمالی enn نیوز اوستہ محمد کا اجڑا ہوا ریلوے اسٹیشن 2دھائیاں قبل یہ بہت ہی پر رونق اسٹیشن ہوا کرتا تھا جہاں لاڑکانہ اور جیکب آباد سے انے والے ٹرینوں کاکراس ہوتا تھا اس وقت جب نہ ٹی وی تھآ اور نہ انٹر ٹینمنٹ کا کوئی اور […]

کیلنڈر

ستمبر 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
27282930  
%d bloggers like this: