یونس یوسف ۔ نمائندہ
گمبہ سکردو میں مجلس وحدت مسلمین کے جلسے میں اغا علی رضوی کے بارے میں لوگوں کو بتاتے ہوئے کہ أغا علی نے کیا کیا ہیں اس بلتستان کے لئے ۔۔
آج گمبہ سکردو حلقہ ٢ میں پاکستان تحریک انصاف اور وحدت نے کامیاب جلسے کا انعقاد کیا
جس میں حلقہ ٢ کے تمام قائدین ، کارکناں ،سپوٹرز اور جیالوں کے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔
جس میں جناب راجہ ناصر صاحب وفاقی وزیر امور برائے گلگت بلتستان اور کشمیر علی امین گنڈا پور ،وفاقی وزیر برائے مواصلات مراد سعید اور صاحب نے خطاب کیا۔
آج جیت زاکر ایڈوکیٹ اور میثم کاظم صاحب کا یقینی ہوا
شکریہ علی امین گنڈاپور صاحب
شکریہ راجہ ناصر صاحب
شکریہ حلقہ ٢ سکردو کےعوام تحریک انصاف وحدت مسلمین۔۔۔
سید زلفی بخاری صاحب خطاب کرتے ہوے ۔
سکردو حلقہ ٢ میں صوبہ گلگت بلتستان پاکستان کا پانچواں صوبہ مبارک ہوشکریہ علی امین گنڈا پور
بشو اور کواردو قمراہ پل کو آر. سی سی برج بنانے کا اعلان کرتا ہوں
علی آمین گنڈا پور کا حلقہ 2سکردو میں جلسہ عام سے خطاب