یادگار شہداء تحریک کھپرو یادگار شہداء کو جلد تعمیر کیا جائے سول سوسایٹی کا شہید چوک پراحتجاج ‎

کھپرو: ( عبید اللہ خان پریس رپوٹر )

یادگار شہداء کو جلد تعمیر کیا جائے سول سوسایٹی کا شہید چوک پراحتجاج

انكراوج مینٹ کے نام پر رات کی تاریکی میں یادگار شہداء چوک کو توڑا گیا تمام یادگار چوک دوبارہ تعمیر

ہوں گیا ہے لکین سید مجتبیٰ شاہ بخاری چوک نہیں تعمیر کیا جا رہا

کھپرو شہید سید مجتبیٰ شاہ بخاری چوک جلد از جلد تعمیر کیا جائے شہید ایک بہادر اور سماجی

انسان تھا جس نے ہمیشہ عوام کی فلاح کے لیے کام کیااحتجاج میں شامل سول سوسایٹی اور

شہریوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی جس میں گل صدیق پٹھان۔ جان علی شاہ۔اسلم قائم خانی۔

اطہرشوکت قائم خانی۔مہیش پوری ۔سید شہباز کاظمی۔تنویر سنگھ۔عابد علی بوزدار۔سمیت کافی

تعداد میں دوستوں نے شرکت کی

میڈیا کے دوستوں سے بات چیت کرتے ہوے کہاں یادگار شہدا شہید سید مجتبیٰ شاہ بخاری چوک

جلد تعمیر کیا جائے شہید ایک بہترین سماجی انسان تھا جس نے ہمیشہ غریبوں کی فلاح کے لیے

کام کیا اور آج ہم اؐس کی یاد سے بھی محروم ہے سید مجتبیٰ شاہ بخاری اور جتنے بھی چوک مسمار

کئے گئے ان کو بھی تعمیر کیا جائے ہمارے شہر کی خوبصورتی ہے چوک ختم کرنے سے روڈ حادثات

میں کافی تعداد میں اضافہ ہوا ہے مقامی قیادت ڈپٹی کمشنر وزیر اعلی سندھ سے مطالبہ کرتے ہیں

یادگار شہدا جلد سے جلد تعمیر کر کے شہر کی خوبصورتی بحال کی جائے

یہ خبر(عبید اللہ خان – پریس رپوٹر) نے ارسال کی ہے

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

گھوٹکی میں سود کا کاروبار کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ

جمعرات نومبر 12 , 2020
سکھر : ( ڈپٹی ڈائريکٹر نيوزچیف – فائق علی راجڑی) گھوٹکی میں سود کا کاروبار کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ، ڈپٹی کمشنر کی تمام اسسٹنٹ کمشنرز اور تحصیلداروں کو کارروائی کی ہدایات، نوٹیفکیشن جاری. تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر گھوٹکی محمد عثمان عبدﷲ نے ایک نوٹیفکیشن جاری […]

کیلنڈر

دسمبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
28293031  
%d bloggers like this: