( ڈسٹرکٹ رپورٹر – خیر بخش )
ایس یو پی ضلع کشمور کی جانب سے ایس یو پی ضلع دادو کے صدر سکندر سوڈھر کے بھتیجے کی
گمشدگی خلاف احتجاجی مظاہرہ، کندہ کوٹ، ایس یو پی ضلع صدر دلمراد ڈاھانی ،شاھنواز مریٹو
،چھوٹو جکھرانی اور دیگر کی قیادت میں پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کندہ کوٹ، احتجاجی
مظاہرہ میں شرکاء نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ بلاوجہ پر امن قومی کارکنوں کو گرفتارکر کے
غائب کیا جاتا جس میں سخت لفظوں میں مزمت کرتے ہیں اعلیٰ حکام سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اختیار
سوڈھر اور دیگر کارکنوں آزاد کیا جائے اگر آزاد نہیں کیا گیا تو احتجاج کو وسیع کریں گے
یہ نیوز ( ڈسٹرکٹ رپورٹر – خیر بخش ) نے ارسال کی ہے