بہت افسوس کی بات ہے کہ 5.6.2020کو لاپتہ ہونے والی بچی آج تک نہ مل سکی افسوس ہے ایسے قانون و انصاف پر افسوس ہے ایسی حکومت پر ایک محنت کش غریب آدمی رو رو کے انصاف مانگ رہا ہے اور کوئی مدد نہیں کر رہا..میری ریکویسٹ ہے جو آدمی اس پوسٹ کو دیکھے اپنی بیٹی سمجھ کر شییر کرے
. سیکرٹری اطلاعات و نشریات سید ریحان حسین بخاری یوناییٹڈ میڈیا کونسل چشتیاں
وزیراعطم عمران خان نے کہا ہے کہ عوام اپوزیشن جماعتوں کے عزائم جان چکی ہے۔ اپوزیشن ذاتی مفاد کی خاطر ملک دشمنوں کی زبان بول رہی ہے، ہر محاذ پر ان کا مقابلہ کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے زیر صدارت ترجمانوں کا اجلاس ہوا جس میں […]