نمائندگان کی خبریں گڑھی یاسین : سکھر میں حادثہ نیوز ڈیسک 2 مہینے ago عبدالخالق حسین ۔ نمائندہ Enn گڑھی یاسین کے قریب انڑ گاؤں کا رھنے والا پولیس کانسٹیبل عباس دایو نے دم توڑ دیا ۔ سکھر بس ٹرمینل کے قریب تیز رفتار کوچ کے ٹکر میں موٹرسائیکل پر سوار پولیس کانسٹیبل نے سکھر ھاسپیٹل میں دم توڑ دیا ۔ نعش ایمبولینس ذریعہ گاؤں پھنچنے پر گھر والوں میں ماتم برپا ھوگیا ۔ عبدالخالق حسین ۔ نمائندہ Enn Share this:Click to share on Facebook (Opens in new window)Click to share on Twitter (Opens in new window)Click to share on WhatsApp (Opens in new window)Click to share on Skype (Opens in new window)Click to print (Opens in new window)Like this:Like Loading... Related