کرنٹ لگنے سے نوجوان جان کی بازی ہار گیا

اسامہ سرور ۔ نمائندہ enn

ریسکیو 1122 فورٹ عباس واٹر پمپ چلاتے ہوئے اعجاز ٹاون فورٹعباس میں محمد اشرف ولد محمد شریف عمر32سال کرنٹ لگنے سے جان کی بازی ہار گیا

ریسکیو ٹیم نے فوری طور پراعجاز ٹاون سے محمد اشرف کو THQ شفٹ کیا ریسکیو ٹیم اور ڈاکٹر حضرات کی ایک گھنٹہ مسلسل کوشش کے باوجود محمداشرف اس دنیا میں واپس نہ آ سکا

اسامہ سرور ۔ نمائندہ enn

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

گڑھی یاسین : سکھر میں حادثہ

بدھ نومبر 11 , 2020
عبدالخالق حسین ۔ نمائندہ Enn گڑھی یاسین کے قریب انڑ گاؤں کا رھنے والا پولیس کانسٹیبل عباس دایو نے دم توڑ دیا ۔ سکھر بس ٹرمینل کے قریب تیز رفتار کوچ کے ٹکر میں موٹرسائیکل پر سوار پولیس کانسٹیبل نے سکھر ھاسپیٹل میں دم توڑ دیا ۔ نعش ایمبولینس ذریعہ […]

کیلنڈر

جنوری 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
%d bloggers like this: