گڑھی یاسین : جونیجا برادری کے دو گروہوں میں تصادم

گڑھی یاسین : خالق حسین ۔ نمائندہ

گھڑی یاسین کے قریب گاھیجا تھانے کی حدود گاؤں عزت جی وانڈھ میں جونیجا برادری کے دو گروہوں میں تصادم

گولیاں چل گئیں

اس موقع پر ذلفقار جونیجو امتیاز اور دیگر افراد نے کہا کہ مقبول جونیجو اور دوسرے افراد جرائم پیشہ لوگ ہیں جن پر چوری ڈکیتی اور قتل کے کیسز درج ہیں

اور ان کی سپورٹ نجف کماریو کا رہا ہے

انہوں نے کہا کہ نوٹس لے کر انصاف کیا جائے

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

عارفوالا روڈ پر ایک خطرناک واقعہ

بدھ نومبر 11 , 2020
( راشد امین ۔ نمائندہ ) عارفوالا روڈ پر ایک خطرناک واقعہ شری موڑ پہ پیش آیا

کیلنڈر

دسمبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
28293031  
%d bloggers like this: