نارووال : آج کرتارپور راہداری کی پہلی سالگرہ منائی گئی‎

نارووال : آج کرتارپور راہداری کی پہلی سالگرہ منائی گئی

 

نارووال (نمائندہ خصوصی ۔ رانا محمد مدثر)

آج کرتارپور راہداری کی پہلی سالگرہ کے موقعہ پر بطور مہمان خاص معروف مذہبی سکالر داعی تصوف علامہ پیرمحمد تبسم بشیراویسی المعروف پیراویسی صاحب کی شرکت اور خطاب۔قبلہ پیراویسی صاحب نے اپنےخطاب میں کہا کہ پاکستانيوں میں اقلیتیں محفوظ ہیں۔

ہمارے نبی کریم ﷺ نے دنیا کو امن کا دستور دیا۔رانا منان خان رہنماء مسلم لیگ ن کی بھی شرکت۔۔۔سردار اندر جیت سنگھ نے استقبال کیا۔۔بین المذاہب ھم آھنگی کی بلند مثال۔۔۔پاکستان کا وقار پوری دنیا میں بلند۔۔سکھوں کا پاکستانی حکومت کو زبردست خراج تحسین۔۔۔کیک کاٹا گیا۔۔۔

 

 

 

خبر (نمائندہ خصوصی . رانا محمد مدثر) نے ارسال کی ہے

Posted in Uncategorized

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

خان پور اسسٹنٹ کمشنر محمد یوسف چھینہ کی جانب سے نوٹیفیکیشن کا عمل جاری

Wed Nov 11 , 2020
ایاز احمد – خصوصی نمائندہ ای این این خان پور اسسٹنٹ کمشنر محمد یوسف چھینہ کی جانب سے نوٹیفیکیشن کا عمل جاری ہے اسسٹنٹ کمشنر نے چیف آفیسر میونسپل کمیٹی رانا محمود علی کے ہمراہ بابِِ شہدا گیٹ ،جو گنگ ٹریک، درخواستی چوک ، نواکوٹ چوک ،درانی چوک اور میلاد […]

کیلنڈر

September 2023
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
252627282930