کھپرو : گزشتہ 4 ماہ میں 4 ایس ایچ او بدلی کار کردگی مایوس کن
اب نیا ایس ایچ او عبید اللہ موبیجو تعینات ۔ عوام کے لئے نیک خواہشات
کھپرو ( عبید اللہ خان . پریس رپوٹر ) تفصیلات کے مطابق آج ای این این نیوز رپوٹر عبید اللہ خان کی ایس ایچ او عبید اللہ موبیجو سے ملاقات ہوئی ۔ہم نے ان کو بتایا کہ۔کھپرو میں بھڑتی ہوئی منشیات کے خلاف آپ کا ایکشن کیسا رہے گا۔
جس میں انہوں نے بتایا۔ انشاء اللہ ہم ان سب کو کور کریں گے۔اور منشیات کے لیے اچھے فیصلے کریں گے کھپرو کو منشیات سے پاک کریں گے۔ اور شہر میں ہر عوام کے لیے خدمت میں پیش رہے گے۔اور پھر شہر میں 15 کا گشت کم ہے۔ تو انہوں نے بتایا ۔ میں خود گشت کے لیے موجود اور آج سے بہت کچھ چینج کریں گے۔ میری ٹیم اور ہمارا اسکواڈ ہر جگہ موجود ہوں گے۔اور پھر میں نے یہ بھی سوال کیا۔
بھڑتی ہووی چوریاں کے حوالے سے بتایا۔جس میں انہوں نے کہا کام کر دکھائیں گے۔ قانون کو کسی کو ہاتھ میں نہیں لینے دیں گے ۔
یہ خبر ( عبید اللہ خان – ای این این نمائندہ) نے ارسال کی ہے۔