چوک اعظم ( لیہ ) (عبدالمنان چانڈیہ – خصوصی نمائندہ )
فتح پور معروف تاجر چوہدری سہیل انور گجر،میاں ظہیر احمد بابر،صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن لیہ عبدالستار علوی ایڈووکیٹ کے ہمراہ ڈپٹی کمشنر لیہ اظفر ضیاء سے ملاقات فتح پور کے مسائل پر تفصیلی گفتگو
جس میں فتح پور ہسپتال میں ایک اور ایمبولینس 1122 کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر لیہ اظفر ضیاء سے گزارش کی جس پر ڈپٹی کمشنر لیہ نے ایمبولینس 1122جلد دینے کی یقین دھانی کروائی اس موقع چوہدری سہیل انور گجر اور میاں ظہیر بابر نے ڈپٹی کمشنر لیہ اظفر ضیاء کا شکریہ ادا کیا
اور فتح پور آنے کی دعوت بھی دی..
خصوصی نمائندہ
عبدالمنان چانڈیہ
ای این این نیوز فتح پور (لیہ)
یہ خبر (عبدالمنان چانڈیہ – خصوصی نمائندہ ) نے ارسال کی ہے