دادو کے تحصیل میہڑ میں ڈاکوں کا راج : تین مسلحہ شدہ افراد سے تیرہ لاکھ سے زائد رقم چھین کر فرار

( سید سفیر حسین شاہ ۔ ای این این نمائندہ )

دادو کے تحصیل میہڑ میں ڈاکوں کا راج بیوپاری وقار شیخ سے تین مسلحہ شدہ افراد تیرہ لاکھ سے زاید رقم چہین کر فرار پولیس انتظامیہ غائب اس عمل کے خلاف شہری سراپا احتجاج

شہری اتحاد میہڑ کے چیئرمین نیاز علی برڑو ، صدر عبدالستار چنہ ، پریس کلب کے صدر نیاز بہٹی نوجوان شہری اتحاد میہڑ رہنما شکیل عطار ،میر عمران ،سمیع شیخ ،انور شیخ ، سردار وقار خان کے رہنمائی میں پولیس اسٹیشن میں مظاہرہ ، ایس ایچ او رسول بخش پنہور کے شہری اتحاد کے رہنمائوں سے ملاقات

20 دن میں رکوری نہ کرانے کی صورت میں اپنے جیب سے پئسے بہرنے کی لکت میں تحریر کے دینے کے بعد شہری اتحاد نے مظاہرہ ختم کرنے کا اعلان کردیا

 

 


یہ خبر ( سید سفیر حسین شاہ ۔ ای این این نمائندہ ) نے ارسال کی

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

فتح پور : ڈپٹی کمشنر لیہ اظفر ضیاء سے ملاقات

منگل نومبر 10 , 2020
چوک اعظم ( لیہ ) (عبدالمنان چانڈیہ – خصوصی نمائندہ ) فتح پور معروف تاجر چوہدری سہیل انور گجر،میاں ظہیر احمد بابر،صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن لیہ عبدالستار علوی ایڈووکیٹ کے ہمراہ ڈپٹی کمشنر لیہ اظفر ضیاء سے ملاقات فتح پور کے مسائل پر تفصیلی گفتگو جس میں فتح پور […]

کیلنڈر

دسمبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
28293031  
%d bloggers like this: