خیرپور ناتھن شاہ : موبائل شاپ سے چوری کی کوشش

خیرپور ناتھن شاہ ( رپورٹر ۔ سید سفیر حسین نقوی )

ڈاکو چوری کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا، دوسرا بھاگنے میں کامیاب

پولیس جائے وقوع پر پہنچی تو مسلحہ ڈاکوؤں نے پولیس پر فائرنگ شروع کردی

پولیس اور ڈاکوؤں کے مابین آدھے گھنٹے تک فائرنگ کا تبادلہ جاری رہا

ڈاکو کی شناخت اظہر لاکھیر کے نام سے ہوئی

مسلحہ ڈاکو عبدالخالق کاٹھیو کی اوپو موبائل شاپ سے چوری کر رہے تھے

اہل علاقہ کے جاگنے پر پولیس کو اطلاع دی گئی

پولیس نے پہنچ کر ایک ڈاکو کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا جبکہ دوسرا بھاگنے میں کامیاب ہوا

 

 


یہ خبر ( سید سفیر حسین شاہ ۔ ای این این نمائندہ ) نے ارسال کی

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

دادو کے تحصیل میہڑ میں ڈاکوں کا راج : تین مسلحہ شدہ افراد سے تیرہ لاکھ سے زائد رقم چھین کر فرار

منگل نومبر 10 , 2020
( سید سفیر حسین شاہ ۔ ای این این نمائندہ ) دادو کے تحصیل میہڑ میں ڈاکوں کا راج بیوپاری وقار شیخ سے تین مسلحہ شدہ افراد تیرہ لاکھ سے زاید رقم چہین کر فرار پولیس انتظامیہ غائب اس عمل کے خلاف شہری سراپا احتجاج شہری اتحاد میہڑ کے چیئرمین […]

کیلنڈر

جنوری 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
%d bloggers like this: