آگاہی مہم کا سلسلہ شروع

( وصی اللہ )

چیف ٹریفک آفیسر عباس مجید خان مروت کی ہدایت پر ڈی ایس پی ایجوکیشن شازیہ شاہد نے ایجوکیشن ٹیم کے ہمراہ طلبا،شہریوں اور باالخصوص ڈرائیور حضرات کو روڈ سیفٹی ، سیٹ بلٹ،ہلمٹ اور لین لائن ڈسپلن سے متعلق آگاہی مہم کا سلسلہ شروع کیا ہے

جاری مہم میں ڈرائیور حضرات کو اگاہ کیا جاتا ہے کہ ڈرائیونگ کو محفوظ بنانے کیلئے سیٹ بلٹ کا استعمال کریں،دوران ڈرائیونگ موبائل فون کا استعمال نہ کریں کیونکہ موبائل فون کا استعمال حادثے کا سبب بن سکتی ہے ،موٹر سائیکل چلانے والے حضرات ہلمٹ کا استعال لازمی کریں۔

مختلف شاہراہوں پر ٹریفک کو رواں دواں رکھنے اور ٹریفک نظام کی بہتری کے حوالے سے شہریوں کو آگاہی دیتے ہوئے ڈرائیور حضرات اور طلباءمیں باقاعدہ ٹریفک قوانین سے متعلق پمفلٹس بھی تقسیم کئے گئے ،

خصوصی مہم کے دوران متعلقہ ادارے کے اہلکاروں کے ساتھ مشترکہ کاروائی میں دھواں چوڑنے اور کالے شیشوں والے گاڑیوں کے خلاف کاروائی کرکے متعدد افراد کے خلاف کاروائی عمل میں لائی گئی ہے۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

خیرپور ناتھن شاہ : موبائل شاپ سے چوری کی کوشش

Tue Nov 10 , 2020
خیرپور ناتھن شاہ ( رپورٹر ۔ سید سفیر حسین نقوی ) ڈاکو چوری کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا، دوسرا بھاگنے میں کامیاب پولیس جائے وقوع پر پہنچی تو مسلحہ ڈاکوؤں نے پولیس پر فائرنگ شروع کردی پولیس اور ڈاکوؤں کے مابین آدھے گھنٹے تک فائرنگ کا تبادلہ جاری رہا […]

You May Like

کیلنڈر

September 2023
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
252627282930