وزیراعظم کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس، ملکی سیاسی و معاشی صورتحال کا جائزہ

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس جاری ہے،جس میں ملکی سیاسی اور معاشی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا، 7 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جارہا ہے۔

کابینہ کو سبسڈیز اور گرانٹ کے حوالے سے بریفنگ دی جائے گی۔ وزارت داخلہ مختلف کیسوں میں تحقیقات کیلئے اجازت مانگنے کی سمری پیش کرے گی۔ سیندک میٹلز لمیٹڈ بورڈ میں ڈائریکٹرز کی نامزدگیوں کی سمری ایجنڈے میں شامل ہے۔ فارمیسی کونسل کی تشکیل نو کیلئے نامزدگیوں کے معاملے پر غور کیا جائے گا۔ کابینہ 28 اکتوبر کے ای سی سی کے فیصلوں کی توثیق کرے گی۔ کابینہ میں توانائی کمیٹی کے 29 اکتوبر کے فیصلے بھی توثیق کیلئے پیش کئے جائیں گے۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

حکومتی پابندیاں نامنظور، میرج ہالز ایسوسی ایشن نے 17 نومبر کو احتجاج کا اعلان کر دیا

Tue Nov 10 , 2020
حکومت کی جانب سے بندش کے فیصلے کیخلاف میرج ہالز ایسوسی ایشن نے 17 نومبر کو احتجاج کا اعلان کر دیا ہے۔ صدر میرج ہالز ایسوسی ایشن خالد ادریس بھٹی کا پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ابھی ہمارے پچھلے نقصانات پورے نہیں ہوئے۔ 20 نومبر کو میرج ہالز […]

You May Like

کیلنڈر

September 2023
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
252627282930