پریس رپورٹر ۔ محمدشاہ زیب صدیقی
کیمرہ مین
شاداب بیگ
کراچی
ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے ملازمین اپنے جائز و قانونی دیرینہ مطالبات کیلئے جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے مرکزی ارکان صدر *قائم علی جوکھیو* DGS *راؤ قاسم* اور PPPMS کے صدر سید امیر حسیں شاہ نے *منسٹر سید ناصر حسین شاہ سے ملاقات کی ملاقات میں ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کراچی کے موجودہ حالات کے بارے میں آگاہ کیا*منسٹر ناصر حسین شاہ نے ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کراچی کے ایمپلائیز کے بنیادی o جائز حقوق o مسائل جلد حل کرانے کی یقین دہانی کروائی اور پیر کوجوائنٹ ایکشن کمیٹی کے ارکان سے میٹنگ کرنے کا کہا۔جوائنٹ ایکشن کمیٹی۔
*قائم علی جوکھیو*
صدر, ڈاؤ یونیورسٹی ایمپلائز ویلفیئر ایسوسی ایشن۔ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز مین ہیڈ آفس میں نزد سول ہسپتال ڈاؤ میڈیکل کالج میں بھی ملازمین کابھر پور پر امن احتجاج شروع کیا گیا ہے،
نصرت سحر عباسی کی ڈاؤ میڈیکل کے احتجاج پر آمد انکے حق میں آواز اٹھایا اور شہزاد میمن سٹی پریس کلب کے چیف آرگنائزر اپنے میڈیا ٹیم کے ساتھ وہاں انکے ساتھ اور سب سے آگے رہے نصرت سحر عباسی نے کہا پارلیمنٹ میں اس پر بھرپور انکے حق کے مطابق بل پاس کرانے کی کوشش کرو گی۔
https://youtu.be/2ppY5Z7d09k