حسواسوشل ویلفیر ٹرسٹ کے چیرمین حاجی غلام علی سیٹھارسے ایک خصوصی انٹرویو
سردار علی خان ۔ نمائندہ
سردار علی خان ۔ نمائندہ enn
بھینس کالونی روڈ نمبر 05 مین روڈ پر حسواسوشل ویلفیر ٹرسٹ کے چیرمین حاجی غلام علی سیٹھارسے ایک خصوصی انٹرویو لی گی حاجی غلام علی کا کہنا تھا کے میری والدہ محترمہ ھمیشہ غرباء مساکین کی امداد کرتی تھیں
اسی طرح مین بھی اپنی والدہ صاحبہ کو دیکھتے ھویے اس خدمت کے لیے اگے بڑھا
اور حسب توفیق ھر ممکن خدمت کرنے لگا اج الحمدللہ چار ایمبولینس ھین اور غریبوں کے لیے روڑانہ دسترخوان بھی سجایا جاتا ھے
تمام مخیر حضرات سے اپیل ھے کہ حسوا ویلفیر ٹرسٹ کے ساتھ دل کھول کر ھر ممکن تعاون کریں