بھکر کا قدیم پاکستان فارمیسی کونسل اور پنجاب فارمیسی کونسل سے ایوارڈ یافتہ ادارہ

رپورٹ امان اللہ کلیم
(Bhakkar)
بھکر کا قدیم،پاکستان فارمیسی کونسل اور پنجاب فارمیسی کونسل سے ایوارڈ یافتہ ادارہ

احمد انسٹیٹیوٹ آف پروفیشنل سٹڈیز اینڈ نرسنگ کالج بھکر
ہم ہر دل عزیز اور نفیس مزاح شخصیت شاہد اقبال خان نوانی (سی ای او) احمد انسٹیٹیوٹ آف پروفیشنل سٹڈیز اینڈ نرسنگ کالج بھکر کو فارمیسی ٹیکنیشن کے امتحانات کا امتحانی سنٹر بھکر منتقل کروانے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں اور تہہ دل سے مشکور ہیں۔۔
محترم جناب شاہد اقبال خان نوانی کا یہ اقدام بھکر کے نو جوانوں کیلئے خوش آئندہ ہے۔ طلباوطالبات کو امتحانات کیلئے شہر سے باہر دور دراز شہروں کا روخ کرنا پڑتا تھا جو کہ طلباوطالبات کے ساتھ ساتھ والدین کے کیلئے مشکلات کا باعث بنتا تھا،اور بہت سے سٹوڈنٹ کو اخراجات برداشت نہ کرنے کے باعث اپنے تعلیمی کیریئر کو خدا حافظ کہنا پڑتا تھا۔۔ ان تمام حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے شاہد اقبال خان نوانی کی کاوشیں بھکر کیلئے کسی نعمت سے کم نہیں اور بھکر جیسے پسماندہ ضلع کو متحانی سنٹر بنوانے کا اعزاز شاہد اقبال خان نوانی کو ہی جاتا ہے۔ آ ئندہ فارمیسی ٹیکنیشن کی تمام امتحانات بھکر میں ہی ہوا کریں گے۔۔
یاد رہے احمد انسٹیٹیوٹ بھکر کا پہلا اور واحد رجسٹرڈ ادار ہے جس کی بنیاد 2016 میں رکھی گئی۔ جو نوجوانوں کو میڈیکل کے شعبہ میں تعلیم دینے میں
ہمہ تن گوش مصروف ہے،اب تک طلباء کی کثیر تعداد کامیاب ہو کر میڈیکل کے مختلف شعبہ جات میں اپنی خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔جو کہ ادارہ کی پچھلے چند سالہ دن دگنی اور رات چوگنی محنتوں کا ثبوت ہے۔ہم اک بار پھر شاہد اقبال خان نوانی کے تہہ دل سے مشکور ہیں۔ خداوند کریم آ پ کے جذبے کو بلند رکھے دعا ہے آپ اسی عزم کے ساتھ بھکر نوجوانوں کے لیے یونہی کام کرتے ہیں۔

CEO Shahid Iqbal Niwani Sahib
Posted in Uncategorized

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

عام شہریوں کی طرح خواجہ سراء بھی اس معاشرے کا حصہ ہے اور قانونی حقوق کے حامل ہیں۔ ڈی پی او ہری پور

Sun Nov 8 , 2020
محمد حسنین ۔ نمائندہ enn عام شہریوں کی طرح خواجہ سراء بھی اس معاشرے کا حصہ ہے اور قانونی حقوق کے حامل ہیں۔ ڈی پی او ہری پور ڈی پی او ہری پورکاشف ذوالفقار سے خواجہ سراؤں کے وفد کی ملاقات۔ دوران ملاقات خواجہ سراؤں کے وفد نے ڈی پی […]

کیلنڈر

September 2023
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
252627282930