نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے ممبر گورننگ باڈی اظہر خان جتوئی صاحب کی پریس کلب جتوئی آمد

رپورٹ نعیم شہزاد . ای این این نیوز

نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے ممبر گورننگ باڈی اظہر خان جتوئی صاحب کی پریس کلب جتوئی آمد

اس موقع پر سنئیر صحافیوں ڈاکٹر عاشق ظفر بھٹی، نازک حسین خان، مرزا اورنگزیب اور کامران ظفر بھٹی نے ان کا استقبال کیا اس موقع پر اظہر خان جتوئی کو نیشنل پر یس کلب اسلام آباد کے انتخابات میں گورننگ باڈی ممبر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی گئی

اور چند ماہ قبل تحصیل پریس کلب جتوئی کی بلڈنگ مسمار کرنے کے معاملہ پر بھر پور سپورٹ پر ان کا شکریہ بھی ادا کیا گیا اس موقع پر صحافیوں کے حالات اور انکے مسائل پر بھی گفتگو کی گئی

رپورٹ نعیم شہزاد . ای این این نیوز

Posted in Uncategorized

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

قائد آباد : سلنڈر دھماکہ

Sun Nov 8 , 2020
کراچی : ( سیف الر حمن . نیوز رپورٹر ) قائد آباد کے علاقے مظفرآباد آباد کالونی نورانی ھوٹل کے قریب کباڑ کی دکان میں سلنڈر پھٹنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا، زرائع

کیلنڈر

September 2023
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
252627282930