تمام امریکیوں کے بھروسے پر پورا اتروں گا: جوبائیڈن

امریکا کے منتخب ہونے والے صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ امریکیو یہ میرے لیے اعزاز کی بات ہے کہ آپ لوگوں نے مجھے ملک کی خدمت کے لیے چنا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر لکھا کہ آگے کا سفر تھوڑا مشکل ہے لیکن سبھی امریکیوں کا صدر بن کر دکھاؤں گا، چاہے اس کے لیے مجھے کسی نے ووٹ دیے ہوں یا نہیں۔ میں آپ کے بھروسے پر پورا اُتروں گا۔

فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق امریکی میڈیا کی طرف سے فتح کے اعلان کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ جوبائیڈن کی فتح کے اعلانات بے بنیاد ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ہم سب جانتے ہیں کہ جوبائیڈن اپنی فتح کے جھوٹے دعوے کر رہے ہیں اور اس کے لیے ان کے حامی میڈیا ان کی مدد کے لیے پوری کوشش کر رہا ہے، جو نہیں چاہتے کہ حقیقت سامنے آئے اور الیکشن ابھی ختم نہیں ہوا۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

کراچی: کورونا کیسز بڑھتے ہی ایکشن شروع،ماسک نہ پہننے پر13 ہزارجرمانے وصول

اتوار نومبر 8 , 2020
کراچی میں کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد سخت کر دیا گیا، خلاف ورزی کرنے والوں کیخلاف کارروائیاں شروع کر دی گئیں۔ ماسک نہ پہننے پر 26 افراد سے 13ہزار روپے جرمانے وصول کئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق کورونا کیسز بڑھنے کے بعد وارننگ ختم کر دی گئی جبکہ ایکشن […]

کیلنڈر

جنوری 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
%d bloggers like this: