تربت مری آباد عظمت قرآن و پیام جمیعت کانفرنس

در محمد ۔ میڈیا رپورٹر

تربت مری آباد عظمت قرآن و پیام جمیعت کانفرنس کا جلسہ جمیعت علمائے اسلام تربت کے نائب امیر مولانا ثناء اللہ مری کے زیر صدارت ہوئی جس میں جمیعت علمائے اسلام کے صوبہ بلوچستان کے نائب امیر خالد ولید سیفی مولانا غلام اللہ رستم مولانا عبداللہ مولانا عبد الشکور مری مولوی جمعہ جامی مولانا سعید سعادت مولانا غلام مصطفیٰ
مفتی عبدالکبیر مفتی مراد جان مفتی شاہمیر عزیز مفتی محمد عمران جمیعت طلبہ ڈپٹی پریس سیکرٹری
جامیر مری اللہ داد مری سفر خان مری کے علاوہ عوام نے بڑی تعداد میں شرکت کی

دینی درسگاہ ومساجد کی قدر کرنا ہے ہمیں انکی حفاظت کرنا ہے یہ مسجد و مدارس کی برکت سے آج تک دنیا میں اللہ اور اللہ تعالیٰ کے رسول کے نام لینے والے سہی راستہ دکھا نے والے یہی مسجد ومداس والے ہیں علماء اکرام کے محنت سے آج تک دنیا میں دین باقی ہے
حضرت مولانا خالد ولید سیفی

فرانس کی گستاخی کا بدلہ تمام مسلمان دیدہ دلیری کے ساتھ مکمل فرانسیسی اشیاء کا بائکاٹ سے دیں کفار کو جب مالی نقصان ہوگی تو انکے دماغ ٹھکانے میں آئنگے ہماری کامیابی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی غلامی میں ہے مفتی مراد جان

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

خان بہادر کھوسو کی نیوز رپورٹ

Sat Nov 7 , 2020
انویسٹی گیشن رپورٹر ۔ خان بہادر کھوسو

کیلنڈر

October 2023
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031