نمائندگان کی خبریں میرپورخاص: فرانس کیخلاف مظاہرہ دھرنا نیوز ڈیسک 3 مہینے ago محمد خرم قادری ۔ کرائم رپورٹر میرپورخاص میرپورخاص کے تاجر ۔مذہبی تنظیموں ۔صحافی۔وکلا ۔شہریوں کی جانب سے فرانس کیخلاف شدید احتجاج میرپورخاص ہزاروں کی تعداد میں شہری فرانس کیخلاف نعرے لگاتے ہوٸے سڑکوں پر نکل آٸے فرانس کا پرچم نذرآتش میرپورخاص ہم مر تو سکتے ہیں مگر نبی کریم ﷺ کے شان میں گستاخی ہرگز برداشت نہیں کر سکتے مقررین کا خطاب Share this:Click to share on Facebook (Opens in new window)Click to share on Twitter (Opens in new window)Click to share on WhatsApp (Opens in new window)Click to share on Skype (Opens in new window)Click to print (Opens in new window)Like this:Like Loading... Related