پریس رپورٹر ۔ محمدشاہ زیب صدیقی
کیمرہ مین
راحیل عزیز
مورخہ 6نومبر2020
کراچی : پاکستان سنی تحریک نے فرانس کے گستاخانہ خاکوں کے خلاف عشق رسول ریلی نمائش چورنگی تا فرانسیسی سفارتخانے تک مارچ کیا۔
سربراہ سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری صاحب نے پریس کانفرس سے خطاب کرتے ہوۓ کہا ہے کہ حکومت پاکستان نے پورا ہفتہ عشق رسول منانے کا جو اعلان کیا ہے
وہ خوش آئند ہےریاست نے ریاست میں جواب دینا ہے جو گستاخی اور بے
ادبی فرانس کے صدر نے کی ہے وہ اس نے ریاست میں کی ہے اس وقت ریاست نے اپنا کردار ادا کرنا ہے انہوں نے مزید کہا ہے کہ یہ میری بھوک اور پاکستان کی ترقی کا مسئلہ کا نہیں ہے یہ میرے اور آپ کے ایمانوں کا مسئلہ ہے۔