پریس رپورٹر . محمدشاہ زیب صدیقی
کیمرہ مین
راحیل عزیز
مورخہ 3نومبر2020
کراچی
پاک سرزمین پارٹی کے ذمہ داران کا باغ جناح میں اہم اجلاس۔
اجلاس میں 8 نومبر کو منعقدہ جلسے کے لائحہ عمل طے کیا گیا۔
اجلاس کی صدارت چیئرمین پاک سرزمین پارٹی سید مصطفیٰ کمال نے کی۔
پاک سرزمین پارٹی کے تحت کراچی بھر میں جلسے کے حوالے سے عوامی رابطہ مہم جاری ہے۔
https://www.youtube.com/watch?v=7PKx8VmdOjM