سموگ کے تدارک کا کیس: ڈی سی لاہور کو اقدامات کی رپورٹ جمع کرانے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ نے سموگ کے تدارک کے کیس میں ڈی سی لاہور کو اقدامات کی رپورٹ جمع کرانے کا حکم دے دیا۔ جسٹس شاہد کریم نے ریمارکس دیئے کہ فیکٹریوں کے خلاف کارروائی سے بہتری آئے گی، ایک سال گزر گیا، عدالتی احکامات پر عمل نہیں ہوا۔

سموگ کے تدارک کے لیے کیس کی سماعت ہوئی۔ لاہور ہائیکورٹ کے حکم پر ڈپٹی کمشنر عدالت میں پیش ہوئے اور بتایا کہ سموگ کے خاتمے کے لیے اقدامات کر رہے ہیں۔

جسٹس شاہد کریم نے ڈی سی لاہور پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا سموگ سے شہریوں کی زندگیوں کو نقصان پہنچ رہا ہے، سموگ کے خاتمے کے لیے بلا تفریق کارروائی کریں۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

پاک سرزمین پارٹی کے ذمہ داران کا باغ جناح میں اہم اجلاس

جمعہ نومبر 6 , 2020
پریس رپورٹر . محمدشاہ زیب صدیقی کیمرہ مین راحیل عزیز مورخہ 3نومبر2020 کراچی پاک سرزمین پارٹی کے ذمہ داران کا باغ جناح میں اہم اجلاس۔ اجلاس میں 8 نومبر کو منعقدہ جلسے کے لائحہ عمل طے کیا گیا۔ اجلاس کی صدارت چیئرمین پاک سرزمین پارٹی سید مصطفیٰ کمال نے کی۔ […]

کیلنڈر

جنوری 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
%d bloggers like this: