گڑھی یاسین : مندھو جی واندھ گاؤں کا اسکول زبوں حالی کا شکار

رپورٹر : خالق حسین

گڑھی یاسین : منڈھو جی واندھ کے گاؤں کا پرائمری سکول زبوں ھونے پر اساتذہ اور طالب علموں کا دھرنا ۔

گڑھی یاسین : اسکول زبوں حالی کا شکار ھو کر گرنے لگا ھے اس لیۓ معصوم طالب علموں اور استادوں کی جانوں کو خطرہ بڑھ گیا ھے ۔ استاد عبدالستار جونیجو ، شمس الدین دل

گڑھی یاسین : اسکول میں نہ مین گیٹ ھے ، دیواریں بھی گر گئی ہیں ۔ اساتذہ

گڑھی یاسین : 200طالب علموں کے لئے صرف 2 استاد مقرر ھیں نوٹس لے کر بنیادی مسائل حل کیے جاۓ ۔ مطالباا

رپورٹ : خالق حسین گڑھی یاسین ۔ 03053133176

یہ خبر عبدالخالق ۔ نمائندہ ENN نے ارسال کی ہے

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

وزیراعظم کا سوات کے سیاحتی مقام گبین جبہ کا دورہ،100 کے قریب کیمپنگ پوڈز توجہ کے مرکز

جمعہ نومبر 6 , 2020
وزیراعظم عمران خان نے سوات کے سیاحتی مقام گبین جبہ کا دورہ کیا، وزیر اعظم کو صوبائی حکومت کی طرف سے سیاحت کے فروغ کیلئے اٹھائے گئے اقدامات بارے تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ بریفنگ میں بتایا گیا کہ گبین جبہ میں قائم ماحول دوست کیمپنگ پوڈز اگست 2020ء سے سیاحوں […]

کیلنڈر

جنوری 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
%d bloggers like this: