(بلال حسن – سٹی رپورٹر)
سیالکوٹ تا ڈسکہ روڈ نزد اڈہ موترہ کار اور موٹر سائیکل میں تصادم جسکے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار مرد اور عورت شدید زخمی حادثہ میں
عورت کی ٹانگ ٹوٹ گئی ہے جبکہ مرد کو شدید چوٹیں آئی ہیں ریسکیو 1122 کی ٹیم نےفوری موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو طبی امداد دینے کے
بعد ہسپتال منتقل کر دیا ہے۔
یہ خبر (بلال حسن – سٹی رپورٹر ای این این نیوز) نے ارسال کی
Like this: Like Loading...
Related
نیوز ڈیسک
ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔
جمعہ نومبر 6 , 2020
( الیاس احمد ۔ نیوز رپورٹر ) چک نمبر 96 فتع پٹھناوالا کے رہاٸشی میرے کزن محمدخان نیازی کے بیٹے عمران خان نیازی کا قضاٸے الہی سے انتقال ھوگیا ھے نماز جنازہ کا علان بعد میں کیا جائے گا