سرزمین پارٹی کا جلسہ 8 نومبر باغ جناح کراچی میں ہوگا

( رپورٹر – کاشف علی)

سرزمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفیٰ کمال نے کہا کہ 8 نومبر باغ جناح کراچی کے جلسے سے انشاء اللہ حکومتی ایوانوں اور اپوزیشن پر

لرزہ طاری ہوجائے گا، ملک کو بحرانوں سے نکالنے کا ایسا قابل عمل روڈ میپ پیش کریں گے، جس پر کسی کو کوئی اعتراض نہیں ہوگا۔ کسی

قوم کو تباہ کرنا ہو تو اس سے امید چھین لو، پاکستان کے دانشورو، مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد اور عام عوام سے

حکومت اور اپوزیشن نے امید چھین لی ہے، قوم دونوں سے مایوس ہو چکی ہے۔

ملکی سیاست میں حکومت اور اپوزیشن دونوں نے عوامی مسائل پر ذاتی غصے اور انا کو فوقیت دے رکھی ہے۔ حکومتی وزرائ کا صرف ایک کام

ہے کہ اپنی کارکردگی بتانے کے بجائے اپوزیشن کے لوگوں کو برا بھلا کہیں۔


یہ خبر( رپورٹر – کاشف علی) نے ارسال کی ہے

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

سیالکوٹ تا ڈسکہ روڈ نزد اڈہ موترہ کار اور موٹر سائیکل میں تصادم

جمعہ نومبر 6 , 2020
(بلال حسن – سٹی رپورٹر) سیالکوٹ تا ڈسکہ روڈ نزد اڈہ موترہ کار اور موٹر سائیکل میں تصادم جسکے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار مرد اور عورت شدید زخمی حادثہ میں عورت کی ٹانگ ٹوٹ گئی ہے جبکہ مرد کو شدید چوٹیں آئی ہیں ریسکیو 1122 کی ٹیم نےفوری موقع […]

کیلنڈر

نومبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30  
%d bloggers like this: