کمیر : فائرنگ کیس

( کرائم رپورٹر – بابر شجاع )

کمیر شریف رانا ٹاؤن آبادی میں چوہدری مجید آرائیں کریانہ سٹور والے جس پر شام 8بجے اسلحہ سمیت تین افراد نے حملہ کیا

دوکاندار مجید پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ایک گولی مجید کے پیٹ میں لگی عوام کے اکٹھے ہونے پر تینوں آدمی موقع پر فرار ہو گئے

جس کی وجہ سے آدمی کی حالت کافی خطرناک ہے دوکان دار کو ساہیوال ہسپتال منتقل کر دیا گیا متعلقہ تھانے کو فون کرنے پر ایس ایچ

او صاحب نے موقع پر کاروائی کا آغاز کردیا سردیوں میں رانا ٹاؤن جیسے مقامات پر اکثر ایسے واقعات پیش آتے ہیں ایسے واقعات کو کنٹرول کرنے

پٹرولنگ پولیس میں اضافہ ہونا چاہیے ایسی آبادیوں میں ٹھیکری پہرے کا بھی انتظام ہونا چاہیے


یہ خبر( کرائم رپورٹر – بابر شجاع ) نے ارسال کی ہے

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

سرزمین پارٹی کا جلسہ 8 نومبر باغ جناح کراچی میں ہوگا

جمعہ نومبر 6 , 2020
( رپورٹر – کاشف علی) سرزمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفیٰ کمال نے کہا کہ 8 نومبر باغ جناح کراچی کے جلسے سے انشاء اللہ حکومتی ایوانوں اور اپوزیشن پر لرزہ طاری ہوجائے گا، ملک کو بحرانوں سے نکالنے کا ایسا قابل عمل روڈ میپ پیش کریں گے، جس پر […]

کیلنڈر

جنوری 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
%d bloggers like this: