( نیوز رپورٹر – آزاد خان سلیمان خیل)
پاکستان انجمن تاجران نے فرانسیسی مصنوعات کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا۔
ایک تاجر کا کہنا ہے کہ نبی اکرم ﷺ کی حرمت سے بڑھ کر کچھ
بھی نہیں، دکانوں سے فرانسنسی مصنوعات باہر پھینک دیں گے۔
فرانس کے صدر ایمانویل میکخواں نے چند روز قبل پیغمبر اسلام ﷺ کے خاکے شائع کرنے کا دفاع کرتے ہوئے کہا تھا کہ مذہب اسلام پوری دنیا
میں بحران کا مذہب بن گیا ہے اور ان کی حکومت دسمبر میں مذہب اور ریاست کو الگ کرنیوالے سنہ 1905ء کے قوانین کو مزید مضبوط کرے گی
یہ خبر( نیوز رپورٹر – آزاد خان سلیمان خیل) نے ارسال کی ہے