( نیوز رپورٹر – آزاد خان سلیمان خیل)
خالد لانگو نامی شخص نے اپنی تمام تر فرانسیسی مصنوعات جلا کر راکھ کر دی
خالد لانگو نے اپنی وزارت کے دوران کروڑوں روپے مالیت کی فرانسیسی مصنوعات خرید لی تھی جس میں مہنگے ترین پرفیوم، شیلڈز، جوتے
وغیرہ شامل تھے۔
فرانس میں گستاخانہ خاکوں کے اشاعت پر خالد لانگو نے اپنی تمام تر فرانسیسی مصنوعات جلا کر راکھ کر دی۔
خالد لانگو کہتے ہیں کہ حرمت رسول صلی اللہ علیہ وسلم پہ جان قربان،
یہ خبر( نیوز رپورٹر – آزاد خان سلیمان خیل) نے ارسال کی ہے