ڈی پی او ہری پورکاشف ذوالفقار سے خواجہ سراؤں کے وفد کی ملاقات

( نمائندہ – سروش خان )

عام شہریوں کی طرح خواجہ سراء بھی اس معاشرے کا حصہ ہے اور قانونی حقوق کے حامل ہیں۔ ڈی پی او ہری پور

ڈی پی او ہری پورکاشف ذوالفقار سے خواجہ سراؤں کے وفد کی ملاقات۔ دوران ملاقات خواجہ سراؤں کے وفد نے ڈی پی او ہری پور کو اپنے

مسائل سے تفصیلی آگاہ کیا۔ ڈی پی او ہری پور نے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عام شہریوں کی طرح خواجہ سراء بھی اس معاشرے کا

حصہ ہے اور قانونی حقوق کے حامل ہیں۔مشتبہ و دیگر افراد کو اپنی رہائش گاہوں پر ہرگز نہ آنے دیں۔ اگر آپ کی کمیونٹی میں کوئی جرائم پیشہ

خواجہ سراء و دیگر افراد ہے تو آپ ان کی نشاندہی کریں اور پولیس کیساتھ تعاون کو یقینی بنائیں۔ آپ کی عزت نفس کا ہمیشہ خیال رکھا جائے

گا۔کسی بھی مسئلے یا شکایت کی صورت میں متعلقہ پولیس اسٹیشن میں اپنی شکایت کا اندراج کروائیں۔ ڈی پی او ہری پور نے تما م تھانہ

جات کو احکامات جاری کئے کہ خواجہ سراؤں کو ہراساں کرنے کے متعلق شکایات کو سنجیدگی سے حل کیا جائے اور فوری قانونی ایکشن کو

یقینی بنایا جائے۔

یہ نیوز ( نمائندہ – سروش خان ) نے ارسال کی ہے

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

کشمور ایم این اے سردار الرحمان خان مزاری کی ایس ایس پی آفیس میں ایس ایس پی سے ملاقات‎

Fri Nov 6 , 2020
( کشمور گڈو : ( احمد علی نیوز رپورٹر کشمور گڈو احمدعلی نیوز رپورٹر آج کندھ کوٹ میں پیپلز پارٹی ایم این اے کشمور سردار احسان الرحمن مزاری ایس ایس پی کشمور سے ملاقات اس موقع پر ، سردار محمد صلاح گولہ ، سردار لیاقت خان ملک ، محمد خان […]

کیلنڈر

October 2023
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031