( نمائندہ – عرفان ﷲ )
بٹگرام ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بٹگرام کی خصوصی ہدایات پر ایس ایچ او تھانہ چانجل سید امتیاز علی شاہ کا منشیات فروشوں کے خلاف گرینڈ
آپریشن،مختلف کاروائیوں کے دوران دو ملزمان سے گیارہ سو پچاس اور پانچ سو تیس گرام چرس برآمد،ملزمان کے خلاف تھانہ چانجل میں علت
نمبر 186 کے تحت ایف آئی آر درج،عوامی حلقوں کا ایس ایچ او تھانہ چانجل کی منشیات فروشوں کے خلاف گرینڈ آپریشن پر خراج تحسین۔
تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بٹگرام طارق سہیل مروت کی خصوصی ہدایات پر ایس ایچ او تھانہ چانجل سید امتیاز علی شاہ نے
بمعہ نفری مخبر کی اطلاع پر کارروائی کی .
یہ نیوز ( نمائندہ – عرفان ﷲ ) نے ارسال کی ہے