وندرشہر سونمیانی اور گڈانی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے

( نمائندہ – پوہن )

وندر : پیر کی صبح حسن آباد وندرشہر سونمیانی اورگڈانی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے

جھٹکے معمولی نوعیت کے تھے لیکن پھر بھی درو دیوار ہلنے سوئے ہوئے بھی نیند سے بیدار ہوگئے

لوگوں کی زبانوں پر کلمہ طیبہ کاورد جاری ہوگیا تاہم اللہ پاک نے رحم فرمایا اور کہیں سے تاحال کوئی نقصان کی اطلاع نہیں ملی

وندر شہر میں 6:17 پر گڈانی میں 6:19 اور حسن آباد میں 6:21 پر جھٹکے محسوس کیے گئے


یہ نیوز ( نمائندہ – پوہن ) نے ارسال کی ہے

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

بٹگرام : منشیات فروشوں کے خلاف گرینڈ آپریشن

جمعہ نومبر 6 , 2020
( نمائندہ – عرفان ﷲ ) بٹگرام ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بٹگرام کی خصوصی ہدایات پر ایس ایچ او تھانہ چانجل سید امتیاز علی شاہ کا منشیات فروشوں کے خلاف گرینڈ آپریشن،مختلف کاروائیوں کے دوران دو ملزمان سے گیارہ سو پچاس اور پانچ سو تیس گرام چرس برآمد،ملزمان کے خلاف تھانہ […]

کیلنڈر

جنوری 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
%d bloggers like this: