( خصوصی نمائندہ – عبدالمنان چانڈیہ )
تلہ گنگ کی تاریخ کا انوکھا واقعہ.
تھانہ صدر تلہ گنگ کے علاقے کوٹ سارنگ سے شادی شدہ گونگا شادی شدہ اور تین بچوں کی گونگی ماں بھگا کر لے گیا.
پولیس کا ایف آئی آر درج کرنے سے تاحال اعتراض.
پکڑ کر اعتراف جرم کیسے کروائیں عدالت میں کیسے پیش کریں .
گونگا تفتیشی افسر نہ ہونے کی وجہ معاملہ لٹک گیا.
یہ نیوز ( خصوصی نمائندہ – عبدالمنان چانڈیہ ) نے ارسال کی ہے