شیرانی۔پی پی ایچ آئی کے زیر اہتمام فری میڈیکل کیمپ

( نمائندہ ۔ سلطان شیرانی )

۔ڈسٹرکٹ شیرانی میں پی پی ایچ آئی کے زیر اہتمام لیشمینیاسس مریضوں کیلئے ایک فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں شیرانی

ضلع کے دور دراز علاقوں سے تعلق رکھنے والے افراد کی ویکسینیشن کرائی گئی اور باقی انجکشن کیلئے متاثرہ افراد کو ویکسینیشن بی ایچ

یو کڑم کڑمانزئی میں کرائی جائے گی اس کیمپ میں ڈسٹرکٹ سپورٹ منیجر مشتاق احمد بلوچ نے کہا کہ انسایت کی خدمت کرنا پی پی ایچ

آئی کا اولین مقصد ہے اور اس طرح کے مزید کیمپ بھی ڈسٹرکٹ شیرانی میں کرائے جائیں گے. ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر خیر محمد

شیرانی اور سکن اسپیشلسٹ ڈاکٹر اسماعیل نے100 کے قریب لیشمینیاسس سے متاثرہ لوگوں کی ٹریٹمنٹ کی اس فری میڈیکل کیمپ پر

شیرانی کے قبائلی مشران و سماجی شخصیات نے ڈپٹی کمشنر محمد رمضان پلال، پی پی ایچ آئی ڈسٹرکٹ سپورٹ منیجر مشتاق احمد

بلوچ، ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر شیرانی ڈاکٹر سید عارف شاہ، ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر خیر محمد شیرانی ، ڈاکٹر اسماعیل، پی پی ایچ

آئی سوشل آرگنائزر اکبر خطاب، پی پی ایچ آئی پیرامیڈکس ژوب شیرانی کی ٹیم کا شکریہ ادا کیا.

یہ نیوز ( نمائندہ ۔ سلطان شیرانی ) نے ارسال کی ہے

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

تلہ گنگ کی تاریخ کا انوکھا واقعہ

جمعہ نومبر 6 , 2020
( خصوصی نمائندہ – عبدالمنان چانڈیہ ) تلہ گنگ کی تاریخ کا انوکھا واقعہ. تھانہ صدر تلہ گنگ کے علاقے کوٹ سارنگ سے شادی شدہ گونگا شادی شدہ اور تین بچوں کی گونگی ماں بھگا کر لے گیا. پولیس کا ایف آئی آر درج کرنے سے تاحال اعتراض. پکڑ کر […]

کیلنڈر

جنوری 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
%d bloggers like this: