( ناظم حسین – رپورٹر )
میرپورآزاد کشمیر میں کار کو حادثہ کار نہر میں جا گری.
انتہائی افسوسناک خبر علی بیگ پل پر کار سکول وین سے ٹکرا کر نہر میں جا گری ۔ 2 خواتین جانبحق 2 مرد شدید زخمی ۔
تفصیلات کے مطابق آج صبح 7 بجے علی بیگ ہیڈ پر سکول وین اور کار میں تصادم
سکول وین جاتلاں سے علی بیگ سکول ڈیوٹی کے لیے جارہی تھی کہ پیچھے سے تیز رفتار کار اور ٹیک کرتے ہوئے وین کی ٹکر سے نہر میں
جاگری کار میں سوار دو خواتین جانبحق دو مرد شدید زخمی .
یہ نیوز ( ناظم حسین – رپورٹر ) نے ارسال کی ہے