کھپرو (نامہ نگار عبید اللہ خان پریس رپوٹر)
موڑ پر واقع ڈاکٹر گیان والے پمپ پر کل اسسٹنٹ کمشنر جناب سجاد ابڑو صاحب کی طرف سے چھاپہ مارا گیا اور لیٹر کے پیمانے میں کھوٹ
ثابت ہونے پر صرف دس ہزار روپے کا جرمانہ عائد کیا گیا۔
یہ پمپ نجانے کتنے سالوں سے اس جرم میں ملوث تھا ابھی کھیڑی کا سیزن چل رہا ہے ہزاروں لیٹر تیل فروخت ہوا ہوگا اس وقت بھی اس پمپ
کے پیمانے کم مقدار پر سیٹ کیے ہوئے ہونگے تو اس سے جو عوامی نقصان ہوا اس کی بھرپائی کون کرے گا؟؟؟
امید ہے حکومتی اہلکار اس بات کا سخت سے سخت نوٹس لیں گے۔
یہ نیوز (عبید اللہ خان پریس رپوٹر) نے ارسال کی ہے