کھپرو۔(نامہ نگار عبید اللہ خان پریس رپوٹر)
آمد سرکار دو عالم محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور ولادت باسعادت امام جعفر صادق علیہ السلام کی مناسبت سے ایک عظیم و
شان ریلی مرکزی پنجتنی امام بارگاہ سے نکلی شہید چوک سے ہوتے ہوے واپس پنجتنی امام بارگاہ پر اختتام پزیر ہوئی۔ ریلی سے خطاب
مولانا بخت حسین مرتضوی
مولانا طاقت حسین حیدری
ای ایس او پاکستان کے مرکزی عھدیدار برادر نور محمد حسینی نے کیا
برادر سید شہزاد حسین
اور برادر عون محمد نے نعت خوانی کی
مومنین نے بہرپور شرکت کی۔
یہ نیوز (عبید اللہ خان پریس رپوٹر) نے ارسال کی ہے