دادو کے تحصیل خیرپورناتھن شاھ میں ریلیاں پر نور طریقے سے نکالی گئی

(سید سفیر حسین شاہ ۔ ای این این نمائندہ)

دادو کے تحصیل

خیرپورناتھن شاھ میں

جشن عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور آمد امام جعفرصادق علیہ السلام کی ریلیاں پر نور طریقے سے نکالی گئی

مرکزی ریلی مرکزی امام بارگاہ پیرشاھ سے نکالی گئی

ریلی کی قیادت سیداظھر حسین شاہ علامہ عمران نجفی امداد علی گاڈھی نے کی

ریلی میں بڑی تعداد میں عاشقان رسولﷺ نے شرکت کی

ہر طرف لبیک یا رسول اللہ مرحبا یا رسول اللہ سرکار کی آمد مرحبا درود و سلام کی صدائیں بلند ہوتی رہیں

جلوس کے راستوں میں جگہ جگہ پر استقبالیہ کیمپ بھی لگا یا گیا

ریلی اپنے مقررہ راستوں سے ہوتے ہوئے مرکزی امام بارگاہ پیرشاھ پر اختتام پذیر ہوئی


یہ خبر ( سید سفیر حسین شاہ ۔ ای این این نمائندہ ) نے ارسال کی

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

کھپرو : عظیم و شان ریلی

جمعہ نومبر 6 , 2020
کھپرو۔(نامہ نگار عبید اللہ خان پریس رپوٹر) آمد سرکار دو عالم محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور ولادت باسعادت امام جعفر صادق علیہ السلام کی مناسبت سے ایک عظیم و شان ریلی مرکزی پنجتنی امام بارگاہ سے نکلی شہید چوک سے ہوتے ہوے واپس پنجتنی امام بارگاہ پر […]

کیلنڈر

جنوری 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
%d bloggers like this: