( آفتاب احمد میر ۔ کرائم رپورٹر )
شاردا میں آوارہ کتوں کو مارنے کے لئے ایک مرتبہ پھر چندہ جمع کرنا شروع کر دیا اس سے پہلے تین مرتبہ چندہ جمع کیا لیکن ایک دو کتے
مارنے کے بعد باقی جنگل پکڑ جاتے ہیں ایک یا دو دن غائب رہنے کے بعد دوبارہ بازار میں نمودار ہوجاتے ہیں اب کتوں نے گھروں میں داخل ہو کر
بچوں کو کاٹنا شروع کر دیا آج کھریگام میں آصف شاہ کی چھوٹی بچی کو کاٹا شاردا کے اندر ویکسین نہ ہونے کی وجہ سے بچی کو اٹھمقام
اسپتال لے جایا گیا شاردا کی انتظامیہ سے گزارش ہے کہ جتنا جلدی ہو سکتا ہےان آوارہ کتوں کو ختم کیا جائے تاکہ عوام چین کا سانس لے
خبر (آفتاب احمد میر ۔ کرائم رپورٹر) نے ارسال کی ہے