یہ حاصل پور کا کرپٹ ترین ٹریفک اہلکار سخاوت چیمہ ہے قانون ہر عمل درآمد کروانے کے لیے سارا دن یہ موٹرسائیکل سواروں کو زلیل وخوار کرتے ہیں۔
زرا ایک نظر ان صاحب کے خود کے موٹر سائیکل۔پر بھی ڈالیں جو بغیر نمبروں سے پھر رہا ہے کیا یہ خود قانون سے بالاتر ہے اس صاحب کو سرعام رشوت وصول کرتے کئی بار پکڑا گیا ہے مگر کیا کریں۔بچارے ٹریفک ڈی ایس پی صاحب آخر یہ انکو کماو پتر جو ٹھہرا اس لیے اسکے خلاف کاروائی نہیں کی جاتی
( آفتاب احمد میر ۔ کرائم رپورٹر ) شاردا میں آوارہ کتوں کو مارنے کے لئے ایک مرتبہ پھر چندہ جمع کرنا شروع کر دیا اس سے پہلے تین مرتبہ چندہ جمع کیا لیکن ایک دو کتے مارنے کے بعد باقی جنگل پکڑ جاتے ہیں ایک یا دو دن غائب […]