چکوال (عاطف منظور ڈار – بیورو چیف )
سردار غلام عباس نے باقاعدہ طور پر تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کردیا ہے۔انہوں نے گزشتہ دنوں آج کا دن یہ بتانے کا مقرر کر رکھا تھا جو
مقرر کردہ دن اور وقت کے مطابق 4:00بجے شام کو صحافی برادری کے سامنے فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ اب میں بھی اپوزیشن کے ساتھ کھڑا
ہو گیا ہوں۔اسطرح جو پورے ضلع کی نگاہیں انکی طرف توجہ کا مرکز بنی ہوئی تھیں ، انکو کو بھی سکون مل گیا ہے۔
یہ خبر ( عاطف ڈار ۔ بیوروچیف ) نے ارسال کی ۔