( ای این این رپورٹر )
اسلام آباد:وزیرتعلیم شفقت محمودکی صدارت میں وزراء تعلیم کانفرنس
, تعلیمی ادارے بدستور کھلے رکھنے کا فیصلہ
تعلیمی ادارے بند کرنے کی ضرورت نہیں، تعلیمی ادارے کھلے رہیں گے، وزارئے تعلیم کانفرنس میں اتفاق
اجلاس میں کورونا صورتحال اور تعلیمی سرگرمیوں سے متعلق امور کا جائزہ
وزراء تعلیم کانفرنس کا تعلیمی سرگرمیاں جاری رکھنے کا فیصلہ
صورتحال کے مطابق مخصوص تعلیمی اداروں کو بند کرنے کا فیصلہ مقامی انتظامیہ کی مشاورت سے ہو گا
اجلاس میں موسم سرما میں زیادہ دورانیے کی چھٹیوں کی مخالفت
صوبے یکساں تعلیمی کیلنڈر سے متعلق 15دن میں تجاویز بھجوائیں
تعلیمی اداروں میں کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے۔
یہ نیوز ( ای این این رپورٹر ) نے ارسال کی ہے