ڈسکہ : قتل کی لرزا خیز واردات

( فہد محمود – اسپیشل رپورٹر )

ڈسکہ تھانہ بمبانوالا کے گاوں قلعہ ٹیک سنگ میں قتل کی لرزا خیز واردات پرانی دشمنی کی بنا پر ایک ہی خاندان کے تین افراد سگے

بھائوں کو باندھ کر چھریوں اور گولیاں مار کر قتل کر دیا جبکہ باپ زخمی عامر ولد محمد احسان عمر35 سال شاکر ولد محمد احسان عمر 33

سال ارسلان ولد محمد احسان عمر 28 سال

زخمی کو ریسکیو 1122نے ابتدائی طبی امداد کے بعد سول ہسپتال منتقل کر دیا جبکہ لاشوں کو پولیس نے اپنی تحویل میں لے لیاقتل کرنے

والوں میں رانا مختار اس کا بیٹا عمر مختار ہے تھانہ بمبا والا کی پولیس قتل کی کارروائی میں مصروف ہے

یہ نیوز ( فہد محمود – اسپیشل رپورٹر ) نے ارسال کی ہے

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

اسسٹنٹ کمشنر نارووال سیدہ تہنیت بخاری کا بدوملہی اور نارووال سٹی میں قائم سہولت بازاروں کا دورہ‎

جمعہ نومبر 6 , 2020
نارووال(نمائندہ خصوصی۔رانا محمد مدثر) مورخہ 5نومبر 2020 اسسٹنٹ کمشنر سیدہ تہنیت بخاری کا ڈپٹی کمشنر شاہد زمان لک کی ہدایت پر بدوملہی اور نارووال میں قائم سہولت بازاروں کا دورہ،اےسی نارووال نے سہولت بازار میں آٹا،چینی ،گھی کے سٹال کے ساتھ ساتھ سبزیوں اور پھلوں کی کوالٹی کو بھی چیک […]

کیلنڈر

جنوری 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
%d bloggers like this: