الیاس احمد ۔ نیوز رپورٹر
رانا ٹیپو مختصر تعارف:
رانا ٹیپو علاقہ بخشن خان کی ایک مشہور سیاسی ، سماجی شخصیت ہیں۔
ایک باوقار شائستہ، ملنسار، مہذب شخصیت کے حامل ہیں۔ علاقہ میں کوئی بھی مسائل پیدا ہو جائیں سب سے پہلے رانا صاحب عوام کے حقوق کی خاطر سر فہرست نظر آتے ہیں عوامی خدمت کا جزبہ ان میں کوٹ کوٹ کے بھرا ہوا ہے
اسی لئے ہر بچہ، نوجوان اور بوڑھے رانا صاحب کے فین ہیں۔ ابھی حالیہ الیکشن میں رانا صاحب کے علاوہ کوئ اور آپشن نہیں تھی اسی لئے تمام دوستوں کی بھر پور فرمائش پہ الیکشن لڑنے کا ارادہ بنا۔ الیکشن لڑنا ہر کسی کا حق ہے
لیکن ووٹ ڈالنے سے پہلے سوچئے گا ضرور کہ سابقہ حالات میں عوام کی خاطر کون کون باہر نکلا۔
اب نہیں تو کب؟
ہم نہیں تو کون؟
